@novel_lover2.0: کوئی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا .....
پھر بھی ہم محبت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں کہ دل و جان سے چاہنے لگتے ہیں، جیسے وہ سانس بھی ہمارے حصے کی ہو. ہم اپنی ہنسی اپنی خوشبو اپنے خواب تک کسی ایک شخص کے نام کر دیتے ہیں .... اور پھر وقت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ محبت قبضہ نہیں، آزادی ہے ۔
میں نے تمہیں دل کے ہر کونے میں رکھا اپنے وجود میں چھپا لیا تمہاری ہنسی کو اپنی دھڑکن میں بسا لیا تمہاری خاموشی کو اپنے درد میں ڈھال لیا مگر تم پھر بھی آزاد رہے
تمہاری ہر یاد ہر لمس ہر بات میرے لیے عبادت ہے یہ کیسا انصاف ہے ؟ جسے ہم اپنی جان سے زیادہ چاہیں وہی ہمیں غیروں کی طرح چھوڑ دے؟ کاش تم جانتی کہ محبت کا مطلب صرف ساتھ نہیں بلکہ کسی کی سانسوں میں بسا رہنا ہے۔
تم نے میری چاہت کو کمزوری سمجھا، مگر یہ کمزوری نہیں تھی، یہ وہ دعا تھی جو آج بھی تمہارے نام پر رو رہی ہے۔ تم آزاد ہو تمہاری مرضی . مگر میری محبت آج بھی قید ہے میرے دل میں میرے لفظوں ہے ... میں میری آنکھوں کی نمی میں شاید تم کبھی پڑھو یہ الفاظ اور سوچو کہ جس دل کو توڑ دیا تھا، وہ آج بھی تمہارے لیے دھڑک رہا ہے #urdupoetry #fyp #viral #sadpoetry #romanticlines