@thinker1766: اللہ اکبر۔۔ دنیا پانی غم کا خبر!! ڈاکٹر مقبول کے مطابق ضلع صوابی یارحسین سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹر شاہد جو اسلام اباد میں رہائش پزیر تھا اور عید کے دنوں گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا تھا جو موقعے پر دو نوجوان بیٹھے شہید ہوئے اور اگلے دن بیوی اور ڈاکٹر شاہد اور اسکا بیٹا زرک خان پمز انتہائی نہگداشت واٹ میں زیرے علاج تھے اور اسطرح شاہد بھی اس دنیا سے چل بسا اور آج افسوس کے ساتھ خبر دیں رہا ہو کہ زرک خان جو زیرے علاج تھا وہ بھی اس دنیا فانئ سے رخصت ہوگیا اور جاکر اپنے امی ابو اور بھائیوں سے جا ملا اور اس طرح پورے کا پورا خاندان کا نام و نشان ختم ہو گیا اب سوچنے والی بات کہ انسان کیا کچھ سوچتا ہے اور ربکریم کا ارادہ کچھ اور ہوتا ہے .. پلیز سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر شاہد کے پوری مری ہوئی خاندان کے حق میں دعا کریں اور اہل صوابی یارحسین کو صبر جمیل عطا کریں.💞😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 #todaybestphoto #photolover #myclick #clickoftheday #foryou