@khuzdari_views: سانحہ زہری کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی کال پر خضدار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، تمام کاروباری مراکز بند، شہر میں معمول سے کم ٹریفک دیکھی گئی جبکہ بیشتر بازار و مارکیٹیں ویران منظر پیش کر رہی ہیں۔ #khuzdar #balochistan #quetta #CapCut