*کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خبر ہو میں ❤️🩹🥹*
*میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسے گزرتی ہیں💔😭*
Shah khan
2026-06-10 09:50:23
6
saba rajput :
song nam kay ha
2026-06-11 10:46:18
0
شــ͢ـــؔـب تنــــــہائــ͢ـــی :
بالکل
2026-06-11 08:22:26
0
Ishfaque Arain :
*وہ میرے ساتھ کھڑا تھا مگر میرا نہیں تھا
*تب سمجھ آیا قریب ہونا اور نصیب ہونا الگ بات ہے
2026-06-10 18:24:57
0
SAQiB 👑 :
hi
2026-06-10 16:02:55
0
ShairRajput :
hmmm🥲
2026-06-10 12:41:39
2
Talha Ansari ❤️46.🧐 :
g🙂🙃
2026-06-10 16:02:44
0
sad cutie boy :
aisa such na bola kare plzxx😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-10 09:33:40
2
itx Majid bhatti :
poori TikTok py koi friend ni ban saka
2026-06-11 08:57:23
0
꧁𓊈𒆜🆃🅾🅼 🅹🅴🅴🆈 😟💔𒆜🪫 :
Hayeeeeeee 🥹💔😫
2026-06-10 19:06:06
0
zohan writes :
heart line
2026-06-10 19:27:44
0
سیاہ بخت❤️🩹 :
*ہاشم ندیم لکھتے ہیں...! 🤌🏻*
_دھواں لکڑیوں کا ہو یا یادوں کا دونوں صورتوں میں آنکھیں تو جلتی ہیں...! 🫠💌_
*واجد ابرار لکھتے ہیں...! 🤌🏻*
_جو محبت سے نہیں مرتا اسے عادت مار دیتی ہے...! 💯💔_
2026-06-10 17:29:40
1
Nazim Abbas :
اپنے لیے ایک ایسے مرد کا انتخاب کرو
جسے اپنی "انا" سے زیادہ تم سے محبت ہو
کیونکہ انا میں جینے والے لوگ
کبھی کسی کے نہیں ہوتے…
وہ ہر رشتے کو اپنی شرطوں پر رکھتے ہیں،
اور جب بات دل کی آئے تو پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔
محبت میں انا کی کوئی جگہ نہیں ہوتی،
یہاں جھکنا پڑتا ہے، سمجھنا پڑتا ہے،
اپنی ضد کو چھوڑ کر کسی کے دل کو اپنانا پڑتا ہے۔
ایسا مرد چنو
جو تمہاری خاموشی کو بھی پڑھ لے،
جو تمہارے لفظوں سے زیادہ
تمہارے احساسوں کو اہمیت دے…
جو تم سے بحث جیتنے کے بجائے
تمہیں مسکرانے کی وجہ بننا چاہے، جو تمہارے آنسوؤں کو اپنی ہار سمجھے
اور تمہاری خوشی کو اپنی جیت۔
کیونکہ سچ تو یہ ہے
کہ انا والے مرد ساتھ نہیں نبھاتے،
وہ بس وقتی ساتھ دیتے ہیں
اور پھر کسی اور کہانی میں کھو جاتے ہیں۔
مگر جو مرد تم سے سچی محبت کرتا ہے
وہ تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا،
وہ مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑا رہتا ہے
چاہے دنیا اس کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔
وہ تمہیں بدلنے کی کوشش نہیں کرتا،
بلکہ تمہیں ویسا ہی قبول کرتا ہے
جیسی تم ہو…
اور یاد رکھنا،
محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں میں ہو،
محبت وہ ہے جو رویّوں میں نظر آئے، جو وقت دے، عزت دے، اور سکون دے۔
اپنی زندگی ایسے شخص کے نام کرو
جو تمہیں اپنی ترجیح بنائے،
نہ کہ ایک آپشن…
کیونکہ تم کسی کی ضد نہیں
کسی کی ضرورت بننے کے قابل ہو۔
اور جب تمہیں ایسا مرد مل جائے
تو اس کی قدر کرنا سیکھ لینا،
کیونکہ ہر کسی کو سچی محبت نصیب نہیں ہوتی…
اور جو نصیب ہو جائے
وہ قسمت کی سب سے خوبصورت نعمت ہوتی ہے
2026-06-11 14:12:23
0
S̤𝗲𝗿𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗤𝐮𝐞𝐞𝐧, 😕 :
❤️❤️❤️
2026-06-10 09:06:46
5
Hanan Hani :
😭
2026-06-10 11:22:48
4
🦅🔥 رحمانی بادشاہ ✌️🦅 :
🖤🖤🖤
2026-06-10 09:12:54
2
ارسلان اعوان( فخرے سرگودھا)🚩 :
🥺
2026-06-10 09:13:40
3
S._.Yoursss :
❤️
2026-06-10 09:43:11
2
arslan abbasi :
😭😭😭
2026-06-11 09:09:12
0
Mahmood 786 مغل :
🥺🥺🥺🥺
2026-06-11 08:55:36
0
❤️🔥❔لا حاصل عشق❔❤️🔥 :
💔💔💔
2026-06-10 14:25:43
1
To see more videos from user @zainyy._.here, please go to the Tikwm
homepage.