@shazii721: :لوگ اب بھی مجھے تیرا سمجھتے ہیں۔ توان کو آکر بتا آب ہم ساتھ نہیں رہتے💔#sad #poetry #views

𝐒𝐡𝐚𝐳𝐢𝐢
𝐒𝐡𝐚𝐳𝐢𝐢
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 10 June 2026 09:13:12 GMT
7203
489
10
100

Music

Download

Comments

rashid_malik86
Rashid Malik :
بےوفائی اپنی جگہ، مگر سب کچھ جان کر خاموش رہ جانا... یہ درد ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
2026-06-14 18:47:10
3
maanali598
🔻 🥹🔻 :
ہر شخص سے نفرت سی ہونے لگی ہے مجھے، شاید اس لیے کہ میں تمہیں کسی کے ساتھ بانٹ نہیں سکتا۔ جب بھی کسی کو تمہارے ساتھ ہنستے بولتے دیکھتا ہوں تو دل عجیب سی تکلیف سے بھر جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے میری جگہ کوئی اور لے رہا ہو، حالانکہ حقیقت میں تم کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ میں چاہتا ہوں تمہاری ہر بات، ہر مسکراہٹ، ہر لمحہ صرف میرے نام ہو، مگر قسمت کو شاید یہ منظور نہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ تمہارا ذکر بھی کسی اور کی زبان سے سنوں تو دل جل اٹھتا ہے۔ محبت انسان کو بہت خودغرض بنا دیتی ہے، اور میں بھی شاید تمہاری محبت میں خود کو کھو چکا ہوں۔ تمہارے آس پاس موجود لوگ مجھے اپنے دشمن لگتے ہیں، کیونکہ وہ تمہارے قریب ہیں اور میں صرف دور سے تمہیں چاہنے والا ایک اداس شخص ہوں اور مجھے پتہ ہے کہ تم ایک لا حاصل خواب ہے میرا 🥺🫵🥺
2026-06-21 08:23:34
0
ch.ramzan5678
Ch Aslam :
😳
2026-06-12 13:38:41
1
www.tiktoishqmurshad1122
ملال یار 🔥 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-13 08:59:24
1
ranazeshanhaider5
RanaZeeshan :
😭😭😭
2026-06-10 10:09:15
1
ch.shan.don
꧁𓊈𒆜🍃خآک نشین🤕 𒆜𓊉꧂ :
🥰🥰🥰
2026-06-10 19:49:26
1
queen_jani5
🖤❤️mahii janii sheikh❤️🖤 :
❤️❤️❤️
2026-06-10 10:07:54
1
ali.raza38744
Ali raza :
🥰🥰🥰
2026-06-10 09:18:50
1
ishma.rajpoot2
Ishma Rajpoot :
😳
2026-06-14 21:36:31
1
gujjarapa6
ShahzaibGujjar :
❤️❤️❤️
2026-06-20 15:48:40
0
To see more videos from user @shazii721, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About