@heart_broken918: ہمارا پیار ایک پھول تھا اس کو اب مرجھانا ہے 🙌🙏😭😣😔 *کچھ باتیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے، ہر بات دل پہ لے لینا ضروری نہیں۔ جو نصیب میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے، اور جو دل کو بے چین کرے اسے دل سے نکال دینا ہی سکون ہے۔ کم توقعات، سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سکون کا راستہ ہے.*✨♥️ *حسرتیں کچھ اور ہیں🥹* *وقت کی التجا کچھ اور ہے❤️🩹* *کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے...*🥹 *دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے💐* #ownvoice #1millionaudition #sadpoetry #urdupoetry #creatorsearchinsights