@.rizuedits: راولاکوٹ!!! شہید شاہزیب بھائی کا آخری دیدار ۔ سی ایم ایچ راولاکوٹ میں عوام کا جم غفیر ہر آنکھ اشک بار ، ریاستی اداروں نے دشمنی و بد امنی کو ہوا دے کر نوجوانوں کا خون کھول دیا ۔ عوامی حقوق کے لیے جدو جہد کشمیری عوام کے لیے کس قدر مشکلات بن رھی ہیں لیکن نوجوان و بزرگ ہر بچہ پر عزم و پر امن جدو جہد کے لیے کوشاں ۔ دعا کیجئے رب العالمین شہید بھائی شاہزیب کی شہادت کو قبول فرمائے آمین یا رب العالمین۔#kashmir #9june2026kashmir #muzaffrabad #standwithkashmir #rizwankashmiri28