Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@moontee68: #AncientHistory #CliffDwellings #HiddenHistory #Exploration #Archaeology #discover #AncientFinds #googleearth #adventure #HistoryTok #egypt #southamerica
moontee68
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 10 June 2026 09:45:22 GMT
19950
440
8
19
Music
Download
No Watermark .mp4 (
19.34MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
11.23MB
)
Watermark .mp4 (
18.57MB
)
Music .mp3
Comments
annbakerbelangera :
One pic is a boat
2026-06-22 09:30:19
1
Annie :
They have drawings like this in Australia as well
2026-06-10 09:56:35
13
Jordan Purpura :
Interesting the spiral 🌀 and also yes a giant paw near it is interesting too
2026-06-11 19:43:22
3
Papa P :
Is that a boat?
2026-06-16 17:37:02
0
annbakerbelangera :
Annunaki
2026-06-22 09:28:29
2
ShelE :
I heard a Navajo say the spiral was the way they used to plant there corn instead of rows
2026-06-16 03:23:59
0
To see more videos from user @moontee68, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
ذرا مسلکی عینک اتار کر اپنی ہی معتبر کتابی پڑھ لیجیے! 1۔ فدک کا مطالبہ کیوں مسترد کیا گیا؟ صحیح بخاری، حدیث 4240، 4241 میں حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ زہراؑ نے فدک اور رسول اللہ ﷺ کے ترکے میں اپنے حصے کا مطالبہ کیا، لیکن ابوبکر نے دینے سے انکار کر دیا۔ 2۔ سیدہ فاطمہؑ وفات تک ناراض کیوں رہیں؟ صحیح بخاری کے الفاظ ہیں: فَهَجَرَتْهُ فَلَمْ تُكَلِّمْهُ حَتَّى تُوُفِّيَتْ۔ ترجمہ: سیدہ فاطمہؑ نے ان سے قطعِ تعلق کر لیا اور اپنی وفات تک ان سے بات نہیں کی۔ اب سوال ہے کہ اگر سیدہ فاطمہؑ راضی تھیں تو صحیح بخاری میں یہ الفاظ کیوں درج ہیں؟ 3۔ جنازہ رات کے اندھیرے میں کیوں اٹھایا گیا؟ صحیح بخاری میں ہے کہ مولا علیؑ نے سیدہ فاطمہؑ کو رات کے وقت دفن کیا، ابوبکر کو اطلاع نہیں دی اور خود نمازِ جنازہ ادا کی۔ مصنف عبدالرزاق، حدیث 6556 میں بھی رات کی تدفین کا ذکر ہے۔ سوال یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی کی تدفین میں خلیفۂ وقت کو اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟ 4۔ ابوبکر سے منسوب افسوس کے الفاظ کیا تھے؟ تاریخ طبری، جلد 2، صفحات 619–620، اور المعجم الکبیر، طبرانی، جلد 1، صفحہ 62 میں حضرت عبدالرحمٰن بن عوف کے واسطے سے ایک روایت نقل ہوئی ہے کہ ابوبکر نے اپنی وفات کے وقت کہا: وَدِدْتُ أَنِّي لَمْ أَكْشِفْ بَيْتَ فَاطِمَةَ وَتَرَكْتُهُ، وَإِنْ أُغْلِقَ عَلَى الْحَرْبِ۔ ترجمہ: کاش میں فاطمہؑ کے گھر کو نہ کھلواتا اور اسے اسی حالت میں چھوڑ دیتا، چاہے وہ جنگ کے ارادے سے بند ہی کیوں نہ کیا گیا ہوتا۔ ۔ لیکن اس کا تاریخی کتابوں میں نقل ہونا اپنی جگہ اہم ہے۔ اب چند سوالات کا جواب دیجیے: کیا رسول اللہ ﷺ کی بیٹی کا فدک مانگنا غلط تھا؟ کیا رسول اللہ ﷺ کی بیٹی کا وفات تک ناراض رہنا معمولی بات تھی؟ کیا رات کے اندھیرے میں تدفین اور خلیفۂ وقت کو اطلاع نہ دینا کسی اختلاف کی طرف اشارہ نہیں کرتا؟ اگر گھرِ فاطمہؑ کے معاملے میں کوئی تلخ واقعہ پیش نہیں آیا تھا تو ابوبکر سے منسوب یہ افسوس کے الفاظ کس پس منظر میں کہے گئے؟ اور سب سے بڑا سوال: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ فاطمہ میرا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔ پھر سیدہ فاطمہؑ کی ناراضی کو آخر کس دلیل سے نظرانداز کیا جا سکتا ہے؟ ہم کسی سے نفرت کی دعوت نہیں دے رہے، ہم صرف تاریخ کی کتابوں میں درج روایات کے جواب مانگ رہے ہیں۔ اگر یہ سب روایات آپ کی اپنی کتابوں میں موجود ہیں تو سوال کرنے والے کو رافضی کہنے کے بجائے ان سوالات کے جواب دیجیے! حوالہ جات: 1۔ صحیح بخاری، حدیث 4240، 4241۔ 2۔ مصنف عبدالرزاق، حدیث 6556۔ 3۔ تاریخ طبری، جلد 2، صفحات 619–620۔ 4۔ المعجم الکبیر، امام طبرانی، جلد 1، صفحہ 62۔ 5۔ مجمع الزوائد، امام ہیثمی، جلد 5، صفحات 202–203۔ 6۔ صحیح بخاری، حدیث 3714 (فضائلِ فاطمہؑ)۔
Bags only episode 🚨 #unboxing #mysterybag #library #books #librarylove
king of ballon d'or 👑🔥 #cristianoronaldo #edit #fy #aftereffects #football #ronaldo #promo #reverse #phonk
Hướng dẫn combo vị tướng ARLOTT #mobilelegends #mlbb #xuhuong #ARLOTT
#مجرد________ذووووووق🎶🎵💞 #fyp #اكسبلورexplore #whattowatch #اكسبلورexplore
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy