@kawsur86:

Riya🎀86
Riya🎀86
Open In TikTok:
Region: BD
Wednesday 10 June 2026 09:52:34 GMT
120
41
4
5

Music

Download

Comments

mdsaifulislamvai7
🥰🥰 নোয়াখালীর ছেলে 🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 06:47:54
1
md.soikot.rana0
Md Soikot Rana :
❤️❤️
2026-06-11 04:08:31
1
bahrain733
Bahrain ✈️🥀❤️🇧🇭 :
🥰🥰
2026-06-15 15:03:55
1
sumuislam76
Sumaiya sumu :
😅😅😅
2026-06-23 04:54:43
0
To see more videos from user @kawsur86, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

## مجھے تمہاری واپسی کی اب چاہ نہیں رہی دل نے آخر سیکھ لیا ہے ہر انتظار ضروری نہیں ہوتا بہت آوازیں دی تھیں تمہیں بہت دفعہ خود کو توڑ کر تمہیں منایا تھا مگر اب تھک گیا ہوں کسی ایسے شخص کو پکارتے پکارتے جو جان بوجھ کر سننا ہی نہیں چاہتا تھا تمہارے بعد بھی زندگی رکی نہیں ہاں کچھ دن بہت مشکل تھے راتیں خاموش تھیں اور آنکھیں اکثر نم رہتی تھیں مگر وقت نے آہستہ آہستہ مجھے خود سے ملوا دیا اب ذہن سے نکال دو کہ کوئی تمہیں پہلے جیسا چاہے گا یا ہر بار تمہاری غلطیوں پر تمہیں معاف کر دے گا کیونکہ کچھ لوگ صرف ایک بار ٹوٹتے ہیں اور پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے میں نے اب اپنی خاموشی میں سکون ڈھونڈ لیا ہے اب تمہارا ذکر بھی ہو تو دل بے چین نہیں ہوتا کیونکہ محبت ختم ہونے سے زیادہ احساس کا مر جانا تکلیف دیتا ہے تم واپس بھی آؤ نہ تب بھی شاید کچھ نہ بدلے کیونکہ جن لوگوں کو وقت پر قدر نہ آئے انہیں بعد میں صرف پچھتاوا ملتا ہے اب میں نے خود کو تمہاری یادوں سے آزاد کر لیا ہے اور یہ آزادی کسی بھی محبت سے زیادہ قیمتی ہے

About