@khalid.khan1199: اس نیو جنریشن کے ویلاگر نے نورجہاں کے بیٹوں کو ننگا کردیا ملک خسارے میں ہے اور ایک ادارہ فوجی فائونڈیشن ہے جسکے اثاثے چھ ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ان کرپٹ فوجیوں نے ملک کو نچوڑ لیا۔سو سال زندہ رہنے آسان نہیں ایک ایسا کام کرجاؤ جو صدیاں یاد رکھا جائے۔