@Qari Muhammad Saleem 786:❤️❤️❤️اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو اور اللّٰہ پاک سے ڈرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ❤️❤️