محمد علی سجن صاحب کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ان کا جانا دنیا نعت کا بہت بڑا نقصان تھا ان کا انداز اور حب اہل بیت اور شاعری کی دنیا میں دوسری کوئی مثال نہیں مل سکتی محمد علی سجن صرف ایک ہی تھے
2026-06-10 16:14:12
10
Syed Hammad_❤️🔥 :
Bhai full Naat ka name Kya hy
2026-06-10 15:50:53
4
Malik Arham :
ڈیوے خالد رب توفیق شالا
پڑھاں نال نَکیراں صلِّے علٰی
پئی اِینویں گزرے حیات کہ
سرکار دیاں کیا باتاں نے 🥰
،صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
(خالد حسین فتح پوری)