@anasandaloussi10:

Anas Andaloussi
Anas Andaloussi
Open In TikTok:
Region: ES
Wednesday 10 June 2026 11:28:31 GMT
296458
14022
65
443

Music

Download

Comments

perezytcjq
. :
anticoños final boss
2026-06-10 11:33:23
330
javier5sanchez_
Javier Sánchez Mora :
2026-06-10 15:19:15
1041
xabierjuanicorena
🥖 :
cada vez es más amigo cigarro
2026-06-10 19:47:17
377
lucassantanasanta07
Lucas Santana Santan :
Otra vez bro para ya
2026-06-10 11:32:09
359
aaaaaaaliiiiiiii
Ali :
Te pareces mucho a Anas Andaloussi
2026-06-10 14:45:11
108
todobienporaqui2
todobienporaquí :
el dentista no entra en tus planes de millonario ?
2026-06-10 16:24:57
88
gggg55555_
•)(• :
Perdió El Prime ;(
2026-06-10 15:33:19
27
marioedits30
MarioEdit :
Chavales soy yo o se parece mucho a vitinha?
2026-06-10 13:31:04
21
jjj223161
Adrián🏃🏻‍♂️☠️ :
Que pesadito con la cancioncita
2026-06-10 14:25:56
25
itsjxstm_
lurrr :
esta canción ya es tuya
2026-06-10 11:30:10
43
garcia25_tp
Fran :
2026-06-10 21:07:05
69
mma_7202
Mma_7007 :
K te ha pasao?
2026-06-10 14:26:12
21
ramoncitho.cherok
ramoncito cheroka :
no tiene otra cancion
2026-06-12 18:00:46
2
ian011_
_ian_⚽❤️🖤⚽ :
Esta fuerte la IA
2026-06-12 14:23:13
1
cayeee_08tj
€a¥e_.28850 :
mi bro el prince of madrid
2026-06-11 05:56:21
1
elvio.lador330
Elvio Lador :
Bro de donde es el top?
2026-06-10 17:56:26
2
khhalid.ez
khhalid.ez :
2026-06-10 18:18:48
2
yussxf_18
yussef_18 :
2026-06-10 11:33:54
9
_vicctorr_vlc
Victor_am :
2026-06-10 12:32:59
1
racho_xx
Racho :
vamosapillareroinaokee
2026-06-10 16:00:25
1
j_borja27
j_borja :
2026-06-10 20:02:17
1
nsnzkal4
092 :
ostia vaya cambio
2026-06-10 15:58:58
1
brianda_benavente10
Briandix :
Justo estaba pensando en esta canción y me meto en TikTok y este es el primer video que me sale
2026-06-10 23:25:26
1
luaa.bg15
luaa :
que si quesito que si
2026-06-10 15:15:32
1
___alderete___
___alderete___ :
2026-06-10 11:29:52
0
To see more videos from user @anasandaloussi10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#maa #loveyoumaa #missyoumaa #loveyou #unfreezmyaccount  ماں کا پلو اسکول میں ٹیچر نے کہا اپنی ماں کے پلو پر ایک مضمون لکھو۔
#maa #loveyoumaa #missyoumaa #loveyou #unfreezmyaccount ماں کا پلو اسکول میں ٹیچر نے کہا اپنی ماں کے پلو پر ایک مضمون لکھو۔" ایک طالبِ علم نے ماں کے پلو کے بارے میں اتنا خوبصورت مضمون لکھا کہ وہ دل کو چھو لینے والا ہے۔ ماں کا پلّو ہمیشہ اُس کی باوقار شخصیت کی۔ پہچان رہا ہے۔ اسی پلو سے وہ چولہے سے گرم برتن اُتارتی تھی۔ اسی سے بچوں کا پسینہ اور آنسو پونچھتی، اُن سے كان صاف کرتی اور چہرے صاف کرتی تھی۔ کھانا کھانے کے بعد جب ماں اپنے پلو سے بچوں کا منہ صاف کرتی تو بچوں کو ایک عجیب سی خوشی محسوس ہوتی تھی۔ کبھی اگر بچے کی آنکھ میں گرد چلی جاتی تو ماں اپنے پلو کو مروڑ کر باریک سا گھولا بناتی، اپنی سانس سے گرم کرتی اور نرمی سے آنکھ پر لگا دیتی اور نہ جانے کیسے درد خود بخود ختم ہو جاتا۔ ماں کی گود میں سونے والے بچے کے لیے اُس کی گود بستر ہوتی تھی اور اُس کی چادر یا پلو لحاف جب گھر میں کوئی اجنبی مہمان آتا تو بچے ماں کے پلو کے پیچھے چھپ جاتے باہر جاتے وقت بچے ماں کے پلو کو پکڑ کر چلتے تھے وہی ان کی رہنمائی کرتا تھا۔ جب تک بچے کے ہاتھ میں ماں کا پلو ہوتا، اُسے لگتا جیسے پوری دنیا اُس کی مٹھی میں ہے۔ سردیوں میں ماں اپنے پلو سے بچے کو ہر طرف سے لپیٹ کر سردی سے بچاتی تھی۔ اور موسلا دھار بارش میں یہی پلو چھتری بن کر بچے کو بھیگنے سے محفوظ رکھتا تھا۔ یہی پلو ہاتھ پونچھنے کے تولیے کا کام بھی کرتا تھا۔ ماں اپنے پلو میں درختوں کے نیچے گرے ہوئے پھل اور خوشبودار پھول بھی جمع کر لیتی تھی۔ اسی سے گھر کا سامان صاف کیا جاتا تھا۔ ماں کے پلو کی گرہ ایک چلتی پھرتی بینک یا خزانہ ہوتی تھی۔ کبھی کبھی بچوں کو اُس میں بندھے ہوئے چند سکے بھی مل جاتے، جو کسی نعمت سے کم نہ تھے۔ ماں کا پلو، دوپٹہ یا چادر ایک جادوئی احساس تھا۔ ایک ایسا احساس جسے آج کی نسل شاید کبھی سمجھ نہ سکے۔ یہ تحریر ان تمام ماؤں کے نام جنہوں نے اپنے دوپٹے یا چادر کے سائے میں ہمیں_ محبت، تحفظ اور سکون دیا۔

About