@immuhammadsohailafridi: نیشنل اکنامک کونسل کے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے عوام کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا گیا. وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ 180 دن کے اندر این ایف سی ایوارڈ کو اپڈیٹ کرنے کے لیے باقاعدہ اجلاس منعقد ہوں گے. اگر 180 دن میں اتفاق رائے نہ ہوا تو صدر مملکت کو سمری بھیج کر صدارتی آرڈر کے ذریعے این ایف سی اپڈیٹ کیا جائے گا. نئے این ایف سی ایوارڈ میں ضم شدہ اضلاع کا مالی حصہ شامل کیا جائے گا، یہ خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے خوشخبری ہے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا نیشنل ایکنامک کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو