@abdulmanafsukhera: خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے ❤️ یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے❣️ خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی♥️ پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے💝 جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ❤️ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے🩷 شاعر: ظفر اقبال ❣️ #abdulmanafsukhera #waseembadami #shaneramzan #poetry #foryou @Iqrar ul Hassan Syed
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سرِ بازار ہونا چاہئے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے
ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہو
وہ جو دریا ہے تو اس کو پار ہونا چاہئے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے
بات پوری ہے ادھوری چاہئے اے جان جاں
کام آساں ہے اسے دشوار ہونا چاہئے
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریقِ کار ہونا چاہئے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
ظفر اقبال
2026-06-10 12:15:07
24
👉⚡The Method :
خاموشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہیے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہیے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہیے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے
2026-06-10 18:49:17
1
😋Mrs Gogu😋 :
2026-06-10 18:17:52
0
😋Mrs Gogu😋 :
2026-06-10 18:17:46
0
sania velog :
خاموشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہیے
یہ تماشہ اب سر بازار ہونا چاہیے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہیے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
ادمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے
2026-06-11 12:23:45
0
Itz Julia :
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سرِ بازار ہونا چاہئے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے
ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہو
وہ جو دریا ہے تو اس کو پار ہونا چاہئے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے
بات پوری ہے ادھوری چاہئے اے جان جاں
کام آساں ہے اسے دشوار ہونا چاہئے
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریقِ کار ہونا چاہئے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
ظفر اقبال🙂
2026-06-11 12:17:59
0
👀Q@س!m Kh@n💫✓✓ :
❤️❤️❤️
2026-06-10 11:44:07
1
Adeel :
🥰🥰🥰
2026-06-10 11:45:00
1
user9993593383841 :
😳😳😳
2026-06-10 11:47:20
1
To see more videos from user @abdulmanafsukhera, please go to the Tikwm
homepage.