@dark.words11: کچھ وعدے وقت کے ساتھ نہیں ٹوٹتے، بلکہ لوگ بدل جاتے ہیں۔ تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں، ساتھ نہیں چھوڑو گے، مگر آج صرف یادیں باقی ہیں اور ایک ادھورا یقین... 💔 کاش الفاظ کی بھی کوئی قیمت ہوتی، تو شاید تم اپنے وعدوں کا حساب دے پاتے۔ 🥀 "یاد ہے تمہیں؟" ❤️🩹 #BrokenHeart #SadPoetry #UrduQuotes #HeartTouching #Emotional