@pml.n.official1: حالیہ بحران میں تیل کی قیمتیں آسمانوں تک جانا بڑا چیلنج تھا، وفاق اور صوبوں کے ملے بغیر چیلنج سے نمٹنا ناممکن تھا۔ چاروں وزرائے اعلیٰ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں۔ ~ وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے گفتگو