@pml.n.official1: تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر مرحلے پر مشاورت کی، اس طرح وفاق نے بھی صوبوں سے مشاورت کی اور ہم نے پاکستان کے بہترین مفاد میں قومی فیصلے کیے۔ اسی وجہ سے ہماری معیشت میکرو لیول پر مستحکم ہے۔ ~ وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے گفتگو