@anucha_11z: neymar handsome photos#neymar #brasil🇧🇷

TION
TION
Open In TikTok:
Region: TH
Wednesday 10 June 2026 13:03:24 GMT
5184
194
2
7

Music

Download

Comments

ebrimatouray627
eboy123 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 09:43:37
1
To see more videos from user @anucha_11z, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ چاہتا تو تھا کہ سب کچھ کہہ دے، مگر ڈرتا تھا… شاید کھو دینے کے خوف سے، یا شاید اس لیے کہ وہ اس کی خوشی کو اپنی خواہش پر ترجیح دیتا تھا۔ وقت گزرتا گیا… وہ اس کے ساتھ رہی، مگر کبھی اس کی نہ ہو سکی۔ ایک دن خبر ملی کہ وہ کسی اور کی ہونے جا رہی ہے۔ اُس لمحے دل نے جیسے دھڑکنا بھول گیا، مگر آنکھوں نے پھر بھی اُس کے لیے دعا ہی کی۔ وہ چاہتا تو روک سکتا تھا… کہہ سکتا تھا کہ
وہ چاہتا تو تھا کہ سب کچھ کہہ دے، مگر ڈرتا تھا… شاید کھو دینے کے خوف سے، یا شاید اس لیے کہ وہ اس کی خوشی کو اپنی خواہش پر ترجیح دیتا تھا۔ وقت گزرتا گیا… وہ اس کے ساتھ رہی، مگر کبھی اس کی نہ ہو سکی۔ ایک دن خبر ملی کہ وہ کسی اور کی ہونے جا رہی ہے۔ اُس لمحے دل نے جیسے دھڑکنا بھول گیا، مگر آنکھوں نے پھر بھی اُس کے لیے دعا ہی کی۔ وہ چاہتا تو روک سکتا تھا… کہہ سکتا تھا کہ "رک جاؤ، میں تمہیں دنیا کی ہر خوشی دوں گا"، مگر اس نے کچھ نہیں کہا۔ بس خاموشی سے اُس کے فیصلے کو قبول کر لیا۔ لوگوں نے پوچھا، "تم نے اُسے جانے کیوں دیا؟" وہ ہلکا سا مسکرایا اور بولا، "محبت زبردستی نہیں ہوتی… اور جسے خوشی کسی اور کے ساتھ ملے، اُسے اپنے لیے قید کرنا محبت نہیں، خودغرضی ہوتی ہے۔" پھر آہستہ سے اُس نے وہی جملہ دہرایا— "تو نے چاہا ہی نہیں… ورنہ میں دنیا کو بتاتا کہ محبوب مل جائے تو اُسے پلکوں پہ کیسے رکھا جاتا ہے۔" اور اس دن اُس نے محبت کو پا کر بھی کھو دیا… مگر اپنی وفا کو کبھی مرنے نہیں دیا… ❤️‍🩹🥹 #foryou #unfrezzmyaccount #دل #درد #

About