@muhammadosamadrwaish: الحمدللہ! 🌹 شہیدِ اسلام حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی دعائیں قبول ہوئیں، اور اللہ تعالیٰ نے حضرت مولانا انیس احمد صاحب حفظہ اللہ کو شیخ الحدیث کے عظیم منصب سے سرفراز فرمایا۔ ہم دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئی، چارسدہ کے ان یتیم طلبہ کو بھی دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے محبوب شیخ رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ محبت، وفاداری اور عقیدت کی ایک بے مثال تاریخ رقم کی۔ ❤️💔 اللہ تعالیٰ حضرت مولانا انیس احمد صاحب حفظہ اللہ کو اپنے والدِ محترم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے دینِ اسلام کی عظیم خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور شہیدِ اسلام حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #شہید_جانان #مولانا_انیس_احمد #دارالعلوم_نعمانیہ #چارسدہ #محبت_استاد