@._ehlezarf: مُجھے وُہ کیا سمجھتا ہے ...کہ ہوں کوئی موم کی گُڑیا یا کوئی پھول نازک سا...! کوئی آسان بھاشا ہوں...مداری کا تماشہ ہوں سامان دِل لگی کا ہوں...شعلہ پُھل جھڑی کا ہوں مُجھے وہ کیا سمجھتا ہے... ! اگر یہ سب سمجھتا ہے ... تو ہے اُس کی غلط فہمی نہ میں ہوں موم کی گُڑیا ......نہ کوئی پھول نازُک سا بہت انجان بھاشا ہوں ... نہ میں بے جان لاشہ ہوں اگر مُجھ سے وہ اُلجھے گا... اُسے ایسا سبق دوں گی! کہ میں اِک سیپ کا موتی ...! جوصدیوں بعد بنتا ہے ... شوقِ پرواز ہے میرا قلم پر ہاتھ ہے میرا اگر چاہوں میں قلم سے ... اُس کا سر قلم کر دوں ...! مُجھے وُہ کیا سمجھتا ہے ... وُہ پھر سے سوچ لے شاید۔۔۔! #عورت #بیٹی #طوائف #followme #grow