@chnoumanaligujjar: انتہائی افسوسناک حادثہ پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر آج مظفر آباد کے قریب فنی خرابی کے باعث ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہیلی کاپٹر میں موجود تمام افراد شہید ہو گئے ریسکیو اور ریکوری ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ حادثے کی تکنیکی وجہ جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے سی او ایس ، سی ڈی ایف اور تمام رینک کے شہیدوں کی قیمتی جانوں کے المناک نقصان پر پاک فوج گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں ترجمان آئی ایس پی آر