@rasooldawar: خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کی رونقیں بحال کرنے اور شہر کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے 173 ارب 70 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے "پشاور ریوائیٹلائزیشن ،منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ منصوبے کے تحت سڑکوں کی مرمت، پانی کی فراہمی، نکاسی آب، پارکس، فلائی اوورز تعمیر کیے جائیں گے ۔ رسول داوڑ کی رپورٹ