@aziezkhano: سوچیں کسی شخص نے پوری زندگی آزمائشوں میں گزاری ہو اور اللہ اس پر آسانی والا وقت لے آئے اور آپ اس کے اس آسانی والے وقت سے حسد کرنا شروع کر دو کہ جو اُس کے پاس ہے وہ میرے پاس کیوں نہیں۔ تو اللہ کیسے آپ کی آزمائش مختصر کرئے گا؟#pashto #poetry #CapCut #viral #foryoupage❤️❤️