@bbcurdu: پاکستان میں رہنے والے اکثر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے مبینہ مظالم کے بارے میں احتجاج کرتے ہیں اور انڈین حکومت کی کشمیر سے متعلق پالیسیوں اور فیصلوں کو غلط قرار دیتے ہیں اور ان کے خلاف اپنا احتجاج بھی درج کراتے ہیں لیکن فی الحال جو پاکستان کے زیر اتنظام کشمیر میں ہورہا ہے اس کے لیے کون ذمہ دار ہے؟ دیکھیے محمد حنیف کا وی لاگ