ماشاءاللہ جی خالد حسنین صاحب ایک ہی تھے بس
اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند کرے
2026-06-10 17:29:13
15
M. Naveed Joyia :
Allah pak jannt mein ala mukam ata kry Ameen
sukr hai Allah pak ka k inki video dekhny ko pari hwi hai internet par in ka face dekh kr sakoon mil jata hai
اللہ سبحانہ و تعالی جنت الفردوس کا مہمان بنائیں امین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨🦋🎀🦋🎀🦋❤️❤️❤️❤️کیا نعت خواں ان کے الفاظ دل کو چھو لیتے ہیں ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️🥀🥀🌹🌹
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .
○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○
اَللّٰهُمّاغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمّمَنْاَحْيَـيْتَهٗ مِنّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْتَوَفّيْتَهٗ مِنّا فَتَوَفّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے-اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمـــــيـن ثم آمیـــــــــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــن