@estebancol1989: Suplemento para el Hígado CareGem Turmeric Curcumin & Milk Thistle Liquid Drops for Liver Health Support | Herbal Blend with Dandelion, Chamomile, Black Pepper & Ginger | Orange Flavor | 2 fl oz #CareGem #milkthistle #turmeric #liversupport #gutsupport

Esteban
Esteban
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 10 June 2026 17:00:00 GMT
9174
60
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @estebancol1989, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جے یو آئی کے مہنگائی اور بد امنی کے خلاف ملک گیر مظاہرے  مولانا فضل الرحمن کی اپیل پر ملک بھر میں یوم احتجاج لاہور پریس کلب کے سامنے جے یو آئی کا دھرنا مولانا امجد خان، حافظ نصیر احرار اور حافظ غضنفر عزیز نے قیادت کی۔  لاہور (   )  جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اپیل پر آج ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا، لاہور سمیت پنجاب مہنگائی کے خلاف جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں لاہور میں جے یو آئی کی جانب سے پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا گیا، جس کی قیادت مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان، صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار، صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز، جمال عبدالناصر، حافظ عبدالرحمن، یوسف حنفی، پروفیسر ابوبکر چوہدری، حافظ نصیر سیال۔قاسم افضل ۔حافظ عبد الواجد۔قاری غلام حسین، قاری امجد سعید،مفتی عقیل ٫طارق شاہ مولانا مقصود الوری، چوہدری شاہد اسلم،حاجی محمد اکرم، مولانا نوفل ربانی، مولانا فاضل عثمانی ودیگر نے کی۔ مظاہرین  سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد  امجد خان نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکمران تکلیف دینے میں مصروف ھیں ۔انھوں نے کہا کہ پی پی دونوں طرف کھیل رھی ھے ۔انھوں نے کھا کہ ائ ایم ایف کی پالیسیاں چل رھی ھیں ۔غریب عوام مھنگائ کے پھاڑوں تلے دبے جارھے ھیں ۔انھوں نے کھا کہ سودی قرضوں پر ملک چلایا جارھا ھے ۔مولانا محمد امجد خان نے کہا کہ حکمران جان لیں اقتدار عارضی چیز ہے اس لئے عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑنے سے گریز کریں اور انہیں ریلیف فراہم کریں، ہماری قیادت نے حکم دیا تو اسلام آباد مارچ کرنے کے لئے بھی تیار ہیں، انھوں نے کہا کہ ن لیگ ماضی میں احتجاج ھمارے ساتھ کرتی تھی اور احتجاج روکنے کے لئے کوشاں ھے انھوں نے کہا کہ ورلڈ بنک اور ائ ایم ایف سے جان چھڑائے بغیر ملک کی معیشت ترقی نھی کرسکتی حافظ نصیر احمد احرار نے کہا کہ حکمران عوام مہنگائی کی چکی میں پیس رہے ہیں اور انہیں احتجاج بھی نہیں کرنے دے رہے یاد رکھیں اگر یہ عوام میدان میں نکل آئی تو حکمرانوں کو اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑے گا، اگر ماضی کے حکمران اپنا اقتدار نہیں بچا سکے تو موجودہ حکمران بھی نہیں بچا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیۃ علماء اسلام عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہم عوام کی آواز بلند کرتے رہیں گے، انہوں نے کہا کہ حکمران ہمیں مجبور نہ کریں ورنہ ان کے اقتدار کے محلات بھی انہیں پناہ نہیں دے سکیں گے۔ حافظ غضنفر عزیز نے کہا کہ آج دن بدن اشرافیہ کی مراعات میں اضافہ ہورہا ہے، ان کی عیاشیوں میں کوئی کمی نہیں آرہی جبکہ آئی ایم ایف کے نام پر عوام کی زندگی عذاب بنائی جارہی ہے عوام کے قہر سے بچیں ورنہ ان۔ کا اقتدار خس و خاشاک کی مانند بہہ جائے گا۔ حافظ عبدالرحمن نے کہا کہ فارم سینتالیس والے حکمران عوام کو قبول نھیں ھیں ۔جمعیۃ علماء اسلام اور عوام کے غیظ و غضب سے بچیں ورنہ اسٹیبلشمنٹ کی چھتری بھی انہیں نہیں بچا سکے گی۔

About