خواہشیں بھی ہیں کتنی سر پھری میری
جہاں رہوں تیرے سنگ میں رہوں
ساتھ میسر ہو ہر گھڑی تیرا
ہو حالت امن یا جنگ میں رہوں
ہو ہر لمحہ مجھ پہ رنگ نمایاں تیرا
بھلے میں زیست کے جس رنگ میں رہوں
تم کیا بھول بیٹھے ہو سب تقاضے محبت کے
بعد تیرے کیا یہ ممکن ہے کسی اور امنگ میں رہوں
2026-06-10 15:07:35
1
To see more videos from user @hijaab_official, please go to the Tikwm
homepage.