@murshad.8040: ٹرینڈ الرٹ 🚨 عمران خان کے چاہنے والے سب یہ ٹرینڈ خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی شروع کریں اور لیڈرشپ سے سوال کریں آپ عمران خان کی رہائی پر کیوں خاموش ہو؟ یا تو عمران خان کی رہائی کے لئے فوری احتجاج تحریک کا اعلان کریں یا عہدے چھوڑ دیں #foryoupage #viralvideo #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #alyankhanpti