@islamic.wazaif738: گھر اور زندگی کو نظرِ بد کے برے اثرات سے محفوظ رکھنے اور ان کے خاتمے کے لیے سورۃ الفلق، سورۃ الناس، سورۃ الاخلاص اور سورۃ القلم کی آخری آیات کا یہ بہترین اور آزمودہ روحانی علاج لازمی دیکھیں جس میں مکمل طریقہ کار بتایا گیا ہے تاکہ آپ اپنے گھر کو ہر قسم کے حسد اور منفی توانائیوں سے بچا سکیں، اس ویڈیو کو خود بھی دیکھیں اور صدقہ جاریہ کے طور پر دوسروں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں۔ #evilayeprotection #evilaye #spiritualhealing #quranicwazaif #protectiondua