@asharhammad.llc: #creatorsearchinsights یا ﷲ ﷻ ... مجھ بد نصیب لڑکے کو اپنے پاس بلا لے... یہ زندگی مجھے حرام موت مرنے پر مجبور کر رہی ہے؟ نہیں... قصور اس زندگی کا نہیں، میری اپنی ہی بد اعمالیوں کا ہے۔ میں تیری اس خوبصورت دنیا سے تنگ آ گیا ہوں، جہاں سب لوگ فرشتے ہیں، سب اچھے ہیں... بس ایک میں ہی ہوں جو کسی کے قابل نہ بن سکا۔ میں نے خود اپنے ہاتھوں سے اپنی عاقبت برباد کی، ہر رشتے کو دکھ دیا، ہر مخلص انسان کا دل دکھایا۔ میں ہی گناہگار ہوں، میں ہی اس زمین پر ایک بوجھ ہوں۔ یا رب... تُو اگر چاہے تو میں مرنا چاہتا ہوں... تاکہ میری وجہ سے کسی اور کا دل نہ دکھے، اور دنیا مجھ جیسے نااہل اور بد نصیب انسان سے پاک ہو جائے۔ . . The Unrivaled Sovereign 🎭 ‎میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️ Stay Connected: ✨ Instagram: asharhammad.llc ✨ LinkedIn: asharhammadnazir ✨ Snapchat: mr.asharhammad . #asharhamm#asharhammadu#asharnexusr#urdupoetryd

Worst Than You 
Worst Than You 
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 10 June 2026 15:35:06 GMT
2053
117
4
54

Music

Download

Comments

maharmohsin606
Mohsin_ Malik _ 333 :
love you 😘
2026-06-10 17:54:08
0
dieeeee83
die :
Meri b khwaish h ab
2026-06-11 17:34:03
0
sharjil.ch
Sharjil Ch :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانی فرمائیں 🥺🌸
2026-06-11 06:38:58
0
h.s8048
H s writes :
♥️♥️♥️
2026-06-10 15:41:11
0
To see more videos from user @asharhammad.llc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About