@hussan_parsat8: “آپ ایک سادہ سا جھوٹ بول کر دیکھیں، دس لوگ آپ کی تعریف کریں گے ۔ آپ ایک تکلیف دہ سچ بولیں اور آٹھ لوگوں کو آپ پر غصہ آئے گا اور صرف دو لوگ اس سچائی کے بارے میں غور کریں گے۔” برطانوی فلسفی برٹرینڈ رسل . . . . . .#viral #nature #foryou #aesthetic #trend