@kashmirlive9: کالعدم لوگ دس قافلوں میں سے پہلا قافلہ۔۔۔۔آگے سرکتا ہوا سر آپ گن لیں یہ سب لوگ اگر مظفرآباد پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تو شاید فیصلہ ان کے ہاتھ میں ہو گا کہ رہنا کس نے ہے اور کالعدم کس نے ہونا ہے۔ جس ماں کے دو بیٹے تھے اس نے دونوں کی پیشانی چوم کر رخصت کیے ہیں کہ کامیاب ہو کر آنا۔ #kashmir #awamiactioncommittee #azadkashmir #9june #standwithkashmir