@mak_policekp: *ڈی ایس پی ٹاؤن سرکل شاکر خان آفریدی کی کوششوں سے فریقین کے مابین رقم کا تنازعہ حل پشاور ( ) *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* کی وژن کے مطابق *ایس پی کینٹ ڈویژن عبد اللہ احسان* کی ہدایت پر *ڈی ایس پی ٹاؤن سرکل شاکر خان آفریدی* کی کوششوں سے فریق اول بلال احمد اور فریق دوئم کے مابین گاڑیوں کی خرید وفروخت کے باعث رقم لین دین کے تنازعہ کو خوش اسلوبی کے ساتھ حل کردیا،