@osnaa_: Jsuis en pétard j’ai enfin coupé !!!

Osna | styliste beauté
Osna | styliste beauté
Open In TikTok:
Region: FR
Wednesday 10 June 2026 16:08:00 GMT
466
59
4
0

Music

Download

Comments

samlpz6
Sam Lpz :
Je tiens à préciser qu’elle est déjà prise 😌
2026-06-10 18:55:21
1
To see more videos from user @osnaa_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

😭❤️‍🩹#fyp #millionviews #unfrezzmyaccount #caption🙃 #viewsproblem😭 #unfreezemyacount🥺 #view #viewstiktok . . . مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا کیوں نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے دور ہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا بہت مگر ابھی رہ گیا چلو خیر ہے میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا کہ ہے میری زیست کا المیہ مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں کبھی میں بزد تھا کہ تو ملے یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی چلو خیر ہے کہ گزر گئی وہ طویل شب میری زیست کی جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے وہ نہ چل سکا چلو خیر😭❤️‍🩹🥀

About