ہمارے ہیرو شہید ہوئے ہیں اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔۔ افواج پاکستان ہمشہ زندہ آباد ♥️♥️♥️
2026-06-11 04:16:53
112
Ch nadeem :
خدا کی قسم میں بھی پاکستانی آرمی پہ جان دینے کو تیار ہوتا تھا آرمی کی گاڑی کو دیکھ کر سلوٹ مارتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے کسی کو آرمی کے خلاف بات نہیں سنتا تھا نہ کرنے دیتا تھا اب ایسا نہیں ہے