same same main ak qadam chalti hun k nhi fark nhi prta lakin agly HI lamhy pichy 10 qadam ja k khari Ho jati hun jahn S chali the 😢😢
2026-06-11 13:02:30
0
محمد وقاص :
میں ذہنی طور پر اب تھک چکا ہوں اتنا تھک چکا ہوں کہ میرا دل کرتا ہے اب میں سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور بھاگ جاؤں لیکن میں بھاگ نہیں سکتا اس لیے نہیں کہ مجھے کسی سے اندر دیے بس اس لیے کہ پھر میں مدتوں بعد اپنی ماں کو نہیں دیکھ سکوں گا میں اپنی پوری طاقت لگا کر خود کو اس بات پر قائل کر رہا ہوں کہ جو ہو رہا ہے وہ صحیح ہے لیکن پھر اگلے ہی لمحے کوئی خیال میرے وجود کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے میں پھر سے خود کے وجود میں بے حسی محسوس کرنے لگتا ہوں میں خود نہیں سمجھ پا رہا کہ کیا کروں میں
2026-08-04 16:51:08
0
Asɧ 乛Kamran :
🥺🥺🥺
2026-06-20 03:28:49
0
irha doll66 :
😔😔
2026-06-22 11:48:04
0
To see more videos from user @zeexhan_.x, please go to the Tikwm
homepage.