@malaksaahil1: تم نے دیکھا ہے کبھی بے بسی میں گھرے ہوئے لڑکے کو وہ جس کی انکھوں میں اترنے والے خواب کبھی تعبیر نہیں پاتے وہ جس کےچہرے پہ انے والی مسکان کی عمر بہت کم ہوتی ہے وہ جس کی زندگی میں انے والی خوشیاں زیادہ دیر تک نہیں ٹھہرتی اور جس کی دعاؤں میں انے والےلوگ اس کی زندگی سےہی چلے جاتے 🌺 #viral #sadstory