کسی اچھے کے چکر میں کسی سچے انسان کو کبھی کھو مت دینا کیونکہ اچھا دکھنے والے بہت مل جاتے ہیں لیکن سچے دل والے بہت کم ملتے ہیں اج جو انسان تمہارے لیے ہمیشہ موجود ہے ضروری نہیں کہ وہ ہمیشہ رہیں اور جب اس کی قیمت سمجھ اتی ہے تب اکثر بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے