@ameer.hamza302: یا اللہ ! کشمیر کے لوگ اپنے حق اور اپنے جائز حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے ہیں، ان کی غیبی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں صبر، ہمت اور استقامت عطا فرما۔ یا اللہ! کشمیر کے ہر بے گناہ انسان کو اپنی امان میں رکھ، زخمیوں کو شفا عطا فرما اور انصاف، امن اور خیر کے راستے کھول دے۔ آمین🤲🤲 #fyp #mirpur_ajk