@mahi.ki.jan.f: Caption 👇💔🥺 اگر تم میری زندگی میں ہوتے تو میں تمہیں کسی قیمتی شے کی طرح نہیں کسی معصوم خواب کی طرح سنبھال کر رکھتا تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیرتا بر رات تمہاری پیشانی چوم کر تمہیں دعاؤں کے حوالے کرتا دنیا کی تھکن تمہارے قریب آنے نہ دیتا تمہاری پلکوں پر اترنے والی ہر اداسی پہلے میرے دل پر ٹوٹتی. تم ناراض ہوتے تو میں خاموشی سے تمہارے پاؤں کے قریب بیٹھ جاتا کہ تم جان لو - میری انا سے زیادہ تم ضروری ہو. تم ہنستے تو میری دنیا مہک جاتی اور جب روتے تو میری روح بھیگ جاتی ، محبت کو میں نے صرف چانے تک محدود نہیں رکھا میں نے تمہیں بچوں کی طرح پالنے کا خواب دیکھا تھا. مگر تم میسر ہی نہ ہوئے اور میں آج بھی یہ سارے پل جیتا ہوں خیالوں میں اور تم نہ ہو کے بھی ہمیشہ میرے ساتھ ہو... #fypシviral🖤tiktok #plzunfrezemyaccount #repost #poerty #goviraltiktok
Kasm sy mohabat mil jani chahiay life ma 😢🥺..
Pr hm jasy tu sari zindgi mohabat na milny k gam ma bhatkty rhty ...
Mohabat nae mili zindgi b ujar gai 😭🥺
2026-06-12 06:37:57
3
IAN :
my husband 🥰🥰🥰🥺 Allah pak salamat rakay lambi omar khushiyou bari sehat mund zindagi ky sat Ameeeeeeeeeeeeen sum Ameeeeeeeeeeeeen yarabillalameeen 🥺🥺🥺🥺😢😢😢😢
2026-06-13 18:01:04
0
cutie😍 :
hayeee
2026-06-12 14:27:23
1
𝔽𝕒bia🌟✨ :
mujhy to.mili muhabbat per qadar nahi krty ab
2026-06-13 14:52:34
1
CH AKASH 99 :
🥰🥰🥰
2026-06-10 17:35:19
3
Shaista Shahid :
💞💞💞
2026-06-13 12:24:01
1
DR JunOoO ✔️ :
❣️❣️❣️
2026-06-13 15:35:38
0
To see more videos from user @mahi.ki.jan.f, please go to the Tikwm
homepage.