@zohaibbukhari9: مری میں حادثے کا شکار فیملی نے کچھ روز قبل ال دعا ریٹ اے کار سے بکنگ کروائی تھی ،ریٹ اے کار پر تالے ،کوئی عملہ موجود نہیں ،،،ہائی ایس میں 15 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی مگر 23 افراد سوار تھے #multan #muree #fvypシviral #foryou #foryourpage