@drzahrafatimapt: کمر درد کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا آپ کی سب سے بڑی غلطی ہو سکتی ہے۔ بعض اوقات چند عام غلط عادات درد کو بڑھانے اور صحت یابی کے عمل کو سست کرنے کا سبب بنتی ہیں۔ اس ویڈیو میں جانیں کمر درد سے متعلق 3 ایسی غلطیاں جن سے بچنا بے حد ضروری ہے۔ 👩⚕️ Dr. Zahra Fatima (Physiotherapist) 🏥 AL-SHAMA Physiotherapy Clinic 📍 Khanpur, District Rahim Yar Khan 📞 0349-0663950 #viralvideo #fypシ #physiotherapy #backpain #khanpur