@dr.ayra_voice: ✨ شاید ہر soulmate تمہاری love story بننے کے لیے نہیں آتا… کچھ لوگ صرف تمہیں بدلنے آتے ہیں… اور پھر ایک خوبصورت یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔ 💔 کیا تم بھی کسی ایسے شخص سے ملے ہو… جو تمہارا نہ ہو کر بھی تمہیں ہمیشہ کے لیے بدل گیا؟ 💭 💬 Yes comment کرو اگر تم relate کرتے ہو۔ ❤️ کسی ایسے شخص کے ساتھ share کرو جو اس احساس کو سمجھتا ہو۔ #fyp #psychologyfacts #treanding #viral #realitycheck