@anaparasatlarka0: ایسے لوگوں سے دور رہیں، جو لوگوں کے سامنے مذاق مذاق میں آپ کی عزت اچھالتے ہیں، اور اکیلے میں آپ کے ساتھ مخلص ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں..!! آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا اس طرح کی باتیں زیادہ تر دوستوں میں پائی جاتی ہے ایک دوست لگا رہتا ہے کہ یہ بندہ اس طرح کرتا ہے اس طرح کرتا ہے آگے والا شائد اپنی دوستی کو برقرار رکھتے ہوئے اسے کچھ نہ کہیے گا لیکن یاد رکھیں اس طرح کی باتوں سے دوستیاں ختم ہوجاتی ہے ایک دوسرے کیلئے دل میں نعفرت پیدا ہوجاتی ہے ۔ باقی کوشش کرنی چاہیے کہ ہماری زبان سے کسی کیلئے کچھ ایسا نہ نکل جائے جس سے اس کی دل آزاری ہوتی ہو ۔ باقی خوش رہیں اور دوسروں کو خوشیاں دیں اور لوگوں کو معاف کرنے کیلئے ان کے مرنے کا انتظار نہ کیا کریں کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں اور پچھتاوے رہ جاتے ہیں لوگوں کیلئے باعث آسانی بنیں نہ کہ باعث عزیت ہوں انسان پیار اور محبت سے وقت گزاریں اور مرجائیں 🌻 🙌 ❤️ #anaparasatlarka #caption #viralvideo #trendingvideo #fypシ