@hamzahkhan27: 🚩جم کے نکلو کشمیریو دنیا بھر کی نظریں آپ پر ہیں نکلو اور پیغام دے دو کشمیر غیرت مند ہیں بزور طاقت کشمیری کبھی نہیں جھکتے، طاقت آزمائ کرنے والوں کو ندامت و شرمندگی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا فتح کشمیری عوام کی ہو گی۔ 🍁🫡❤️##hamzakhanlala #hamzalala #RightsMovementAJK #kashmirstand #fypシ゚