@waseemqadri232: قبر والے مدد کرتے ہیں | مردے اللہ کی عطا سے کیا کچھ کر سکتے ہیں | سورہ ال عمران ایت نمبر 81 | #Quran #islamabad #hadees #Quran #Madadgar #مسلم_muslim #kharjeez
یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد💯
2026-06-11 16:45:42
2
Zahid Chauhan :
Only Aallah madad🥰🥰🤲🤲
2026-06-11 04:45:27
1
A. S :
وہ غالباً واقعۂ معراج کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ملاقات حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ہوئی اور انہوں نے نمازوں میں تخفیف کے مشورے میں مدد فرمائی۔ اس کا جواب یہ ہے:
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معاملہ عام قبروں والوں جیسا نہیں ہے۔ یہ معراج کا معجزہ تھا، اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کو آسمانوں پر لے جا کر انبیاء سے ملاقات کرائی۔ یہ ملاقات اللہ کے حکم اور خاص اجازت سے ہوئی، اسے عام اصول نہیں بنایا جا سکتا کہ ہر قبر والا دنیا میں لوگوں کی مدد کرتا ہے۔
مزید یہ کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے نمازوں کی تعداد کے بارے میں مشورہ دیا، مگر نماز کا حکم اور کمی بیشی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوئی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے اختیار سے اللہ کے حکم کو نہیں بدلا۔
: "اگر یہ واقعہ ثابت ہے تو یہ اللہ کی دی ہوئی خاص اجازت اور معجزہ ہے، اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ قبر والے ہر شخص کی پکار سن کر مدد کرتے ہیں۔ نبیوں کے معجزات کو عام لوگوں کے لیے عقیدہ نہیں بنایا جاتا۔"
انبیاء علیہم السلام کا مقام بہت بلند ہے، ان کا احترام لازم ہے، مگر مدد کا اصل مالک اللہ تعالیٰ ہے۔
2026-06-11 05:30:32
5
hayatullahkhan9477 :
افسوس افسوس موچی صاحب آپ کے علم پر
2026-06-11 14:28:29
3
Butt^^BaaDShaaa 🇧🇭 :
surah puri aur dehan se perhe please
2026-06-10 20:06:11
3
Unknown :
غلط ترجمه
2026-06-11 04:02:48
5
Arif :
بھائی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ھدایت دے ۔
2026-06-11 15:51:24
1
MOON :
اللہ عظیم حکمت والا ھے
2026-06-10 21:09:50
3
Ahmad shakoor Raja :
سورہ آل عمران کی آیت 81 میں اللہ تعالیٰ نے تمام انبیاء سے ایک پختہ عہد لیا تھا جس میں یہ طے پایا تھا کہ وہ اپنی امتوں کو آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی آمد کی خوشخبری دیں گے اور آپ ﷺ کی تشریف آوری پر آپ پر ایمان لانے اور آپ کی مدد کرنے کے پابند ہوں گے۔
اس آیت کا مفہوم کچھ یوں ہے:
2026-06-10 22:13:56
5
꧁༺Aͥhͣmͫαd 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧༻꧂ :
اس آیت سے براہِ راست "قبر والوں سے مدد مانگنے" کا مسئلہ ثابت نہیں ہوتا۔ آیت کا موضوع انبیاء سے لیا گیا عہد ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی نبوت کی تصدیق اور مدد کریں گے۔
اس آیت سے بعض علماء یہ استدلال کرتے ہیں کہ:
انبیاء علیہم السلام کی شان و عظمت عام انسانوں سے بلند ہے۔
2026-06-11 08:34:25
2
Choudhry Sajjad :
Ap ko mukaml nhi pta🙏
2026-06-11 05:15:04
1
Shop Smart US :
میرے بھائ آپ کو مزید مطالعہ اور سمجھنے کی ضرورت ہے ، اللہ تعالیٰ سب کو علم عطا فرمائے آمین
2026-06-11 04:18:12
1
Dr Syed Amir Hashmi :
keep it up
2026-06-11 14:56:17
0
Ms Malik :
na na
2026-06-11 07:06:51
1
Liaqat Rajpoot :
یہ تو کوئی دلیل نہیں ہے اپ نے بتائی یہ تو اپ نے گھما پھرا کر بات کر دی اس بات کا ہمیں کچھ سمجھ نہیں ائی
2026-06-11 02:27:47
1
꧁༺Aͥhͣmͫαd 𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧༻꧂ :
یہ عہد ایک روحانی اور ایمان کے سطح پر لیا گیا تھا، یعنی انبیاء علیہم السلام نے ایمان اور رسالت کی تصدیق کی روحانی ذمہ داری لی تھی۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ دنیا میں موجود ہو کر مدد کریں، بلکہ ان کا کردار ایک گواہی دینے والے اور آخری رسول ﷺ کے پیغام کی تصدیق کرنے کا تھا۔ اس لیے انبیاء کی مدد کا تصور دراصل ایک ایمان کی حمایت اور اللہ کے رسول ﷺ کی حقانیت کا اعتراف ہے، جو ان کی وفات کے بعد بھی قائم ہے۔
2026-06-11 08:35:54
1
navid :
G sunlia
2026-06-11 13:28:44
0
aamir SHEIKH :
ماشاءﷲ 💞
2026-06-11 12:07:20
0
Imran Afzal5325 :
السلام علیکم بھائی جی زندہ کا وسیلہ زندہ بنتا ہے مردہ نہیں اس لیے اللہ نے کہا ہے میری طرف تم ایک قدم اؤ میں تمہاری طرف دس قدم اؤں گا کیونکہ اللہ زندہ ہے
2026-06-11 14:03:15
0
@'DREAMY' LIGht'💝🌏✨ :
nai
2026-06-11 16:58:48
0
Dr Syed Amir Hashmi :
شاباش
2026-06-11 14:56:07
0
Shahzad Ahmad :
Ya Allah Madad ☝️☝️☝️☝️☝️
2026-06-11 17:55:26
1
Saleem Khan :
اور ہم اللہ سے مانگیں گے
2026-06-11 16:09:53
2
babloo :
jazakallah fid dunya wal aakhirah
2026-06-10 18:56:27
0
To see more videos from user @waseemqadri232, please go to the Tikwm
homepage.