@tanzeel1113: 🚨کشمیر کا دل راولاکوٹ ہے، جب دل زخمی ہو تو اس کی دھڑکن پورے جسم میں سنائی دیتی ہے۔ یہ صرف ابھی ایک پلندری کا قافلہ سردار امان کشمیری کا ہے سہولت کار و تم صبر کرو تم دیکھنا ملک میں انقلاب ائے گا#unfrezzmyaccount #freekashmirآزادی #standwithkashmir #unitednations