@sidra__665: کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ تُم یوں بدل جاؤ گے جن لمحوں میں تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے اج وہی لمحے انکھوں میں انسو بن کر اترتے ہیں یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں مگر تُم.... تُم کہیں کھو گئے ہو محبت کی کہانی ادھوری رہ گئی دل کی صدا سنائی نا دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ سے زیادہ گہری ہوتی ہے کبھی ہنسنے والے ہونٹ اج خاموش ہیں کبھی چمکنے والی آنکھیں اج بارش بن گی ہیں یہ ددر یہ ادھوری چاہت بس یادگار بن کے رہ گئی ہے جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں #fypシ゚viral #grwomyaccount #mughalzadi🥀

مُغل زادی
مُغل زادی
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 10 June 2026 18:21:18 GMT
53950
2407
7
795

Music

Download

Comments

rajkumari_7800
༄●⃝ Rajkumari࿐ :
captain plz
2026-06-10 18:54:42
4
wahab_jani_4686
𝔸𝐛🅳︎𝐮𝕝 ᭙𝐚𝕙𝐚𝐛 :
جس پر ہم اندھا یقین کرتے ہیں وہ ثابت کر دیتا ہے کے ہم واقعی اندھے ہیں،،،،،،،❤️‍🩹
2026-06-10 18:33:12
4
bestmemriersmd1
💢 angry bird 🕊️🌙 :
🐺:بڑھ جائیں حد سے تو بہت نقصان دیتی ہیں🥺 خواہشیں بارشیں، نادانیاں ، اور محبتیں وغیرہ🥹
2026-06-13 11:40:41
1
amna.waseem59
Amna Waseem :
👍
2026-06-12 00:44:47
3
bint_e_younas24
🎀❀ ث ❀🎀 :
🙂🙂🙂
2026-06-12 21:24:30
1
hamnaeman28
Hamna Eman :
😭😭😭
2026-06-17 00:26:02
0
To see more videos from user @sidra__665, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About