@malikatalhijab1: مسافر بس ہم بھی مسافر ہو تم بھی کسی موڑ پر پھر ملاقات ہو گی ❤️‍🩹🔗....Mention your friends 🎀✨️...Its hard to say goodbye 👋..batch 22.26#minivlog #virallllllllllll #hardmoments❤️‍🩹🔗#dontunderreviewmyvideo #friebdshipgoals🎀✨

🌚🚩.
🌚🚩.
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 10 June 2026 18:42:38 GMT
153834
5191
53
1096

Music

Download

Comments

itxadrees5
🪄𝓐𝓭𝓻𝓮𝓮𝓼🪄 :
❤️اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوے پھول کتابوں میں ملیں۔ آپ "پھول" کو کھا گئے
2026-06-11 08:56:33
13
hina06957
Hina :
phir koi ni milta sab karna ki batein ha🥺
2026-06-12 11:13:39
4
..bubbleflie
علیزے ♥ :
save option on kar dain
2026-06-12 13:59:19
1
user95578835400443
تتلی 🦋🦋🦋 :
ab hum kabhi nhi mily gay 👀🤌
2026-06-12 14:42:59
1
moonlightqueen202
💗 ⃝ 🦋𝕸𝖔𝖔𝖓𝖑𝖎𝖌𝖍𝖙ᴼᵘᵉᵉⁿ :
4 sal ho gay bichrey huvey or mery Ghar waly kahin jany ki ijazat b nahi dety or mashallah 💗 Meri frnds mujeh 1/2 mah bad lazmi milny ati 🙈🫰🏼💖🫶🏼❤️‍🩹
2026-06-12 14:03:48
1
ahmadamin601
Ahmad Amin :
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوے پھول کتابوں میں ملیں۔ آپ "پھول" کو کھا گئے
2026-06-11 01:23:16
7
user4245366018858
MalikAwan zaadi :
konsa college?
2026-06-12 14:21:11
1
.....74679
Malik :
Miss you All friends 🥺😭😭😭
2026-06-11 14:50:28
2
zk.2611
亗ƵȺɨǥħȺm ×͜× 😇 :
degree college
2026-06-11 07:09:49
3
pakiza.rahmat
Pakiza Rahmat :
Hyeee Allah g Sadky jaoon 🥺 Miss you my girls ❤️‍🩹🫀🥺🫶
2026-06-11 16:36:14
2
businesgirl864
BuSinEssWiThUs :
bad main koi dost ni milti bechry dost kbhi ni milti😓😓
2026-06-12 14:35:41
0
ghulamnani28
Noor khan :
knsa city ka clg ha yeah?
2026-06-12 11:02:18
0
arslan.ahmad5385
👉🌹Mirza 🌹A🌹👈 :
hyyyyyyy Miss you college friends 😭
2026-06-12 12:42:53
0
decant.girl.16
decant girl 16 :
miss u friends
2026-06-11 17:48:21
3
islamic.queen5381
❤️قلب مومن ❤️ :
hhhyyyy 🥹
2026-06-12 14:34:46
0
rajput_jazziii_writes
RajputJazziii (Jahanzaib) :
awesome 😳
2026-06-11 09:48:29
1
meharmin7777
Min Jay :
absolutely right 🥺🥺🥺
2026-06-12 10:54:52
0
khokhar.1122330
unknown :
koi nhi milta
2026-06-11 15:53:10
0
buttar90
Farhan🚩 :
o baji it a dukhi na kiya kr
2026-06-12 15:01:16
0
sufyanjani1343
𝕾𝖚𝖋𝖞𝖆𝖓 𝕽𝖆𝖏𝖕𝖔𝖔𝖙 :
phir kabi nhi Milty Jo rooz Milty thy 😓 I miss my College days 😞
2026-06-11 00:43:37
4
rizwan.manzoor90786
Finicky Boy 1473 :
ہم پہ بھی یہ دن اسی کالج میں آیا تھا دل خون کی آنسوں روتا ہے سانسیں تھم سی جاتی ہے بس ورح نہیں نکلتی باقی رہتا کچھ نہیں 😭😭😭
2026-06-11 09:37:36
1
ahmadkhokar75
Ahmad khokhar :
جب میں نے اپنے آخری بورڈ امتحان کا آخری لفظ لکھا ، قلم بند کیا اور محسوس ہوا کہ میرا بچپن اب ختم ہوگیا😢❤️‍🩹 God by Mr chips
2026-06-12 13:09:02
0
tahirshar200
Tahir Shar :
ab wo kitaby ni kholy gay or khuabo k lye wo neend ni kre gay
2026-06-12 15:14:24
0
malikarsalan800
𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐀𝐫𝐬𝐚𝐥 🔥 :
🥹
2026-06-11 05:34:40
3
To see more videos from user @malikatalhijab1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ اس کا سب سے بڑا دشمن کوئی بیرونی طاقت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان کا اصل اور خطرناک دشمن اس کے اپنے اندر چھپا بیٹھا ہے، جسے ہم
انسان کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ اس کا سب سے بڑا دشمن کوئی بیرونی طاقت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان کا اصل اور خطرناک دشمن اس کے اپنے اندر چھپا بیٹھا ہے، جسے ہم "نفس" کہتے ہیں۔ جب تم اپنے اس نفس سے لڑو گے، تب تمہیں معلوم ہوگا کہ اصل جنگ کیا ہوتی ہے! 🛡️ شریعتِ اسلامی کی روشنی میں نفس کے خلاف اس جنگ کو "جہادِ اکبر" (سب سے بڑا جہاد) کہا گیا ہے۔ یہ کوئی عارضی لڑائی نہیں، بلکہ ایک ایسی خاموش باطنی جنگ ہے جو انسان کے اندر ہر سیکنڈ اور ہر لمحہ جاری رہتی ہے۔ (:( نفس کا پہلا وار: "نفسِ امارہ ):) شریعت ہمیں بتاتی ہے کہ نفس کی ابتدائی حالت 'نفسِ امارہ' ہے، جو انسان کو صرف برائی، تکبر، حسد اور حرام خواہشات کی طرف دھکیلتی ہے۔ جب تک انسان اس کی ہر بات مانتا رہتا ہے، اسے برائی میں بھی جھوٹا سکون ملتا ہے۔ (:( ⚔️ جب جنگ شروع ہوتی ہے ):) اصل کہانی تب بدلتی ہے جب تم اپنے نفس کو پہلی بار "ناں" کہتے ہو۔ جب تم: سردی کی رات میں بستر چھوڑ کر نمازِ فجر کے لیے کھڑے ہوتے ہو۔ حرام کمائی سامنے ہونے کے باوجود اللّٰہ پاک کے خوف سے قدم پیچھے ہٹا لیتے ہو۔ غصے کی حالت میں طاقت ہوتے ہوئے بھی اللّٰہ پاک کے لیے خاموشی اختیار کرتے ہو۔ تب تمہیں اندازہ ہوتا ہے کہ نفس کتنا طاقتور ہے۔ وہ ذہن میں وسوسے ڈالتا ہے اور گناہ کو خوبصورت بنا کر پیش کرتا ہے۔ جب تم اس کے اس جال سے لڑو گے، تب تم جانو گے کہ اپنے جذبات کو اللہ کے حکم کے تابع کرنا دنیا کا سب سے مشکل، مگر سب سے خوبصورت کام ہے۔ ✨ (:( فتح کا انعام: "نفسِ مطمئنہ ):) جو انسان اس جنگ میں ثابت قدم رہتا ہے، اللہ اس کے نفس کو 'لوامہ' (ملامت کرنے والے ضمیر) سے گزار کر 'نفسِ مطمئنہ' (سکون پا جانے والے نفس) کے مقام پر پہنچا دیتا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں انسان کو نیکی سے محبت ہو جاتی ہے۔ نفس پر قابو پائے بغیر کوئی بھی انسان سچا مومن نہیں بن سکتا۔ یاد رکھو، نفس کو مارنا نہیں ہے، بلکہ شریعت کے دائرے میں رہ کر اس کی تربیت کرنی ہے۔ اپنے اندر کے انسان کو فتح کرنا ہی اصل کامیابی ہے! 🎯 طالب دُعا محمد عرفان 🤲 🫂 🥺 اس تحریر کو پڑھنے کے بعد اگر کچھ علم حاصل ہوا ہے تو کمنٹ بوکس میں ایک پیارا سا کمنٹ چھوڑ جائیں اس تحریر کو صرف اردو زبان میں پڑھیں ٹک ٹوک پر ٹرانسلیشن نہ کریں کیونکہ یہ ترجمہ غلط کرتا ہے جزاک اللّٰہ خیرا 🤲 🫂 🥺 #JihadAlNafs #IslamicMotivation #Nafs #SpiritualWarfare #Allah

About